Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

غالی رافضی کی روایت قبول نہیں کی جا سکتی


متقدمین کے عرف و اصطلاح میں تشیع کا مفہوم یہ ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو صرف حضرت عثمان رضی اللہ عنہ پر فضیلت دی جائے اور یہ کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اپنی جنگوں میں حق بجانب تھے اور ان کے مخالف خطاء پر تھے اور وہ حضرت ابوبکر اور حضرت عمر رضی اللہ عنہما کی تقدیم و تفضیل کے قائل تھے۔ پھر آگے فرمایا اور بہرحال متأخرین کے عرف و اصطلاح میں تشیع کا مفہوم خالص رفض ہے، نہ تو غالی رافضی کی روایت قبول کی جا سکتی ہے اور نہ اس کی عزت کی جا سکتی ہے۔

(دفاع صحابہؓ اور علمائے دیوبند: صفحہ 220)