Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعہ امام کی اقتداء میں نماز پڑھنا


سوال: اگر شیعہ امام ہو اور پیچھے مقتدیٰ سنی ہو تو کیا سنی کی نماز ہو جائے گی؟

جواب: شیعہ امام کے عقائد کفریہ ہیں، اس لئے شیعہ امام کی اقتداء میں نماز جائز نہیں ہے۔

(آپ کے مسائل اور ان کا حل: جلد، 3 صفحہ، 438)