گستاخ صحابہ رضی اللہ عنہم کی گواہی قبول نہیں
ملا خسرو رحمۃ اللہ کا فتویٰ
اور اس شخص کی بھی گواہی قبول نہیں جو سلف صالحین یعنی حضرات صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور علماء و مجتہدینؒ کی گستاخی کرتا ہو، کیونکہ یہ افعال اس کے عقل اور مروت کی کمی پر دلالت کرتے ہیں، اور جو شخص ان افعال سے نہیں بچتا تو وہ جھوٹ بولنے سے بھی منع نہیں ہوتا۔ (توہین صحابہؓ كا شرعى حكم: صفحہ 104)