شیعہ کے پیچھے نماز پڑھنا
ابراہیم بن محمد بن ابراہیم حلبی رحمۃ اللہ کا فتویٰ
بدعتی کے پیچھے نماز پڑھنا مع الكراهہ جائز ہے، مگر جس کے عقائد کفر تک پہنچ گئے ہیں جیسا کہ غالی رافضی (شیعہ) جو سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا پر تہمت لگاتے ہیں یا سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی خلافت بلا فصل کا انکار کرتے ہیں یا شیخین رضی اللہ عنہما پر سب کرتے ہیں، یہ کفر ہے۔ ان کے پیچھے نماز جائز نہیں۔ (صغیری شرح منية المصلى: صفحہ 264)