Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعہ کے ساتھ نشست و برخاست کرنا


گیارہویں صدی ہجری کے مجددالف ثانی شیخ احمد سرہندی صاحب رحمۃ اللہ کا فتویٰ

کافر کی صحبت سے بدعتی کی صحبت کا فساد بڑا ہوا ہے، تمام بدعتیوں میں سب سے بدتر بدعتی وہ جماعت ہے جو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے بغض رکھے ۔ خداوند عالم قرآن پاک میں خود ان کو کافر فرماتے ہیں لِيَغِيْظَ بِهِمُ الكُفَّارَ (سورۃ الفتح: آیت 29)

(مكتوبات: جلد 1 صفحہ 71)