Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کفار کے ساتھ دوستی رکھنے اور ان کا جنازہ پڑھنے کا حکم


ارشاد خداوندی ہے نہ پائیں گے آپ کسی قوم کو جو ایمان لاتے ہوں اللہ اور دن آخرت پر کہ دوستی کریں اُس شخص سے کہ مقابلہ کرتا ہے اللہ اور اس کے رسولﷺ کا، اگرچہ ہوں باپ ان کے یا بیٹے ان کے یا بھائی ان کے یا کنبا ان کا۔ دوسری جگہ فرمان خداوندی ہے نہ نماز پڑھیئے کسی پر ان میں سے جو مر جائے ۔ (ردِ روافض: صفحہ 13)