Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعہ کے پیچھے نماز پڑھنا


علامہ ابو الاخلاص حسن بن عمار الشنبلالي الحنفی رحمۃ اللہ كا فتوىٰ

جو انکار کر دے کسی بھی ایسی بات کا جو ضروریات دین میں سے ہو یا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا منکر ہو یا ان کی خلافت کا منکر ہو یا حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خلافت کا منکر ہو یا شیخین رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو سب و شتم کہے یا حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بارے میں بد گوئی کرے تو ایسا شخص کافر ہے اور ایسے شخص کی امامت میں نماز کسی صورت درست نہیں۔ (سبیل الفلاح و الوشاح: صفحہ 174)