Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعہ کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم


بارہویں صدی ہجری کے الشيخ نظام و جماعة من علماء العلام كا فتوىٰ

سوال: ہمارے محلے میں شیعہ سنی آبادی ملی ہوئی ہے، اگر ہم الگ جماعت کرتے ہیں تو آپس میں لڑائی جھگڑے کا خطرہ ہے، اگر ہم مصالحت کی وجہ سے ان کے پیچھے نماز پڑھ لیں تو جائز ہے یا نہیں؟ یا اکیلا اکیلا نماز ادا کریں؟

جواب: شیعہ کے پیچھے نماز جائز نہیں، ان کے عقائد سے قطع نظر بھی کر لی جائے تو نماز کے احکام اتنے مختلف ہیں کہ اہلِ سنت کے ساتھ نماز کے اتحاد کی کوئی شکل نہیں۔ لہٰذا کوشش کی جائے کہ اہلِ سنت حضرات اپنی مسجد الگ بنائیں اور اس میں باجماعت نماز ادا کر لیں، اور جب تک یہ ممکن نہ ہو کسی کے گھر میں جماعت کر لی جائے۔

(فتاویٰ عالمگيريہ اردو: جلد 1 صفحہ 367)