Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی تکفیر کرنے والوں کی تکفیر واجب ہے، اور ان کے احکام مرتدین کے طرح ہیں


جو لوگ حضرت عثمان، حضرت علی، حضرت طلحہ حضرت زبیر اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہم کی تکفیر کرتے ہیں، اُن کی تکفیر کرنا واجب ہے، یعنی اُن کو کافر کہنا واجب ہے۔

اور روافض کو کافر کہنا واجب ہے اُن کے اس قول پر کہ مردے لوٹ کر دنیا میں آئیں گے اور ارواح میں تناسخ ہوتا ہے یعنی اروا کون ہوتا ہے اور اس کی روح مامون میں منتقل ہوئی اور اس قول پر کہ ائمہ اطہار میں سے ایک امام پوشیدہ ہو گئے ہیں وہ آخر میں نکلیں گے اور اس قول پر کہ شرعی امر و نہی جب تک امام موصوف نکلے معطل ہے اور اس قول پر کہ حضرت جبرئیل علیہ السلام نے غلطی سے وحی الہٰی حضرت محمدﷺ کو پہنچائی نہ حضرت علیؓ کو، اور ایسے سب لوگ ملت و اسلام سے خارج ہیں اور ان کے احکام وہی ہیں جو مرتدوں کے احکام ہیں۔ (فتاویٰ عالمگیریہ: اُردو: جلد، 3 صفحہ 540)