Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مرتد کی گواہی


مرتد مرد یا عورت کی گواہی میں مشائخ نے اختلاف کیا ہے بعض نے کہا کہ کافروں پر مقبول ہے اور بعض نے کہا کہ مرتد پر مقبول ہے اور اصح یہ ہے کہ ہر صورت میں غیر مقبول ہے۔ (فتاویٰ عالمگیریہ اُردو: جلد 5 صفحہ 309)