Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

آتش پرست اور بت پرست اور مرتد کے شکار کا حکم


مجوسی یعنی آتش پرست اور بت پرست اور مرتد کا شکار نہیں کھایا جائے گا اس واسطے کہ یہ لوگ زکوٰۃ اختیاری کی اہلیت نہیں رکھتے ہیں، پس ایسے ہی زکوٰۃ اضطراری کی اہلیت بھی نہیں رکھتے ہیں۔ فتاویٰ عالمگیریہ اردو : جلد 9 صفحہ 265)