مسلمان اگر مرتد یا یہودی یا نصرانی ہو گیا تو اس کا ذبیحہ…

مسلمان اگر مرتد یا یہودی یا نصرانی ہو گیا تو اس کا ذبیحہ کھانے کا حکم


مسلمان اگر مرتد ہو گیا تو اس کا شکار و ذبیحہ نہ کھایا جائے گا۔ اسی طرح اگر یہودی یا نصرانی ہو گیا تو بھی یہی حکم ہے۔ (فتاویٰ عالمگيريہ اُردو: جلد 9 صفحہ 274)