مسلمان نے مرتد کے لئے وصیت کیا - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

مسلمان نے مرتد کے لئے وصیت کیا


اگر مسلمان نے مرتد کے واسطے وصیت کی تو جائز نہیں ہے۔ (فتاویٰ عالمگیریہ اُردو: جلد 9 صفحہ 537)