جب مرتدہ عورت مر جائے تو اس کا مال وارثوں کے درمیان بر فرائض اللہ تعالیٰ تقسیم ہو گا، خواہ اس کے اسلام کی حالت کی کمائی ہو یا حالت ارتداد کی کمائی ہو، اس کی دونوں کمائیاں اس کے وارثوں کے واسطے میراث ہوں گے۔ فتاویٰ عالمگيريہ اردو: جلد 10 صفحہ 454)