Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مرتد اور مرتدہ کے احکام و مسائل


ایک مرتد چند مرتبہ مرتد ہوا اور ہر بار تجدید اسلام کی اور تجدید نکاح کر لی تو بنابر قول امام اعظم رحمۃ اللہ کے اُس کی عورت اُس کے واسطے بدون دوسرے شوہر سے نکاح کرنے کے حلال ہو گی۔ جو عورت مرتد ہو گئی اُس کے شوہر کو اختیار ہے کہ اُس عورت کے سوائے چار عورتوں سے نکاح کرے بشرطیکہ عورت مذکورہ دارالحرب میں چلی گئی ہو۔(فتاویٰ عالمگيريہ اُردو: جلد 2 صفحہ 304)