Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مرتدہ کا نکاح مسلمہ، کافرہ سے درست نہیں


اور مرتد کے لئے درست نہیں ہے کہ مرتدہ یا مسلمہ یا اصلی کافرہ عورت سے نکاح کرے۔ اسی طرح مرتدہ عورت کا نکاح بھی کسی کے ساتھ جائز نہیں ہے۔ (فتاویٰ عالمگیریہ اردو: جلد 2 صفحہ 199)