کوئی مسلمان مملوک کسی ذمی کی ملک میں نہ چھوڑا جائے گا بلکہ اس (ذمی) پر جبر کیا جائے گا کہ اس (مسلمان و غلام) کو فروخت کر دے، بشرطیکہ و محل بیع ہو۔ (فتاویٰ عالمگيريہ اُردو: جلد 9 صفحہ 127)