نوجوانوں کو شیعوں سے کس طرح بچایا جائے
نوجوانوں کو شیعوں سے کس طرح بچایا جائے
سوال: میرا طریقہ یہ ہے کہ میرا کوئی ساتھی شیعہ ہے کہ گھیرے میں آتا ہے تو میں فوراً پہنچ جاتا ہوں اور ان سے تقیہ وغیرہ جیسے مسئلے پوچھتا ہوں جس سے وہ خود پریشان ہو جاتے ہیں کیا یہ میرا فعل درست ہے؟
جواب: مسلمان نوجوانوں کا ایمان بچانے کے لئے آپ جو کچھ کرتے ہیں وہ بالکل صحیح اور کارِ ثواب ہے اصل ضرورت اس بات کی ہے کہ نوجوانوں کو دین سے جوڑا جائے اور بزرگانِ دین کی خدمت میں لایا جائے۔ جس سے ان میں دین کا صحیح مفہوم پیدا ہو اور فتنوں سے حفاظت ہو۔
(آپ کے مسائل اور ان کا حل:جلد، 8 صفحہ، 272)