Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

ذمی ہو خواہ کتابی ہو یا غیر کتابی اس کا قربانی کے جانور میں شریک ہونا درست نہیں


اور اگر کوئی شریک ذمی ہو خواہ کتابی ہو یا غیر کتابی اور خواہ وہ گوشت کی غرض سے شریک ہو یا اپنے دین کے موافق قربت کا قصد رکھتا ہو تو سب کی قربت جو انہوں نے نیت کی ہے ادا نہیں ہو گی، یہ ہمارے نزدیک ہے، اس واسطے کہ کافر کی طرف سے قربت متحقق نہیں ہوتی ہے تو اس کی نیت کالعدم ہو گی۔ (فتاویٰ عالمگیریہ: اردو جلد 8 صفحہ 538)