ذمی کے ساتھ مسلمہ کا نکاح - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

ذمی کے ساتھ مسلمہ کا نکاح


اگر ذمی نے مسلمان عورت سے نکاح کیا تو دونوں میں تفریق کر دی جائے گی اگرچہ ذمی مسلمان ہو جائے۔ (فتاویٰ عالمگيريہ اردو: جلد 2 صفحہ 300)