Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

زمی کو بیعہ کا راستہ نہ بتایا جائے


اگر کسی ذمی نے کسی مسلمان سے بیعہ کا راستہ پوچھا تو مسلمان کو نہ چاہیئے کہ اس کو بیعہ کا راستہ بتا دے۔ اس لئے کہ یہ معصیت پر راہ چلانی ہو گی ۔

اگر کسی مسلمان کا باپ یا ماں ذمی ہو تو مسلمان کو نہ چاہیئے کہ اس کو گھر سے بیعہ کو پہنچا دے۔ اور یہ روا ہے کہ اس کو بیعہ سے ہاتھ پکڑ کر گھر پہنچا دے۔ (فتاویٰ عالمگیریہ اردو: جلد 3 صفحہ 519)