ذمی کو ہتھیار اٹھانے کی اجازت نہیں، اور ان پر راستہ تنگ کیا جائے
ذمی لوگ ہتھیار نہ اُٹھانے پائیں گے اور جب راستہ میں چاہیں تو مسلمان لوگ متفق ہو کر اس طرح چلیں کہ ذمی راستہ میں دب کر چلیں۔ (فتاویٰ عالمگیریہ اردو: جلد 3 صفحہ 519)