Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

اہل باطل کے عبادت خانہ بنانے کی اجرت کا حکم


سوال: اہلِ ہنود کے عبادت خانہ جیسے مندر و گرجا وغیرہ میں معماری کا کام کرنا کیسا ہے؟

جواب: اہلِ باطل کے عبادت خانہ جیسے گرجا گھر یا بت کدہ میں تعمیری مزدوری کرنا مکروہ تحریمی ہے، اس سے پرہیز کرنا چاہیئے۔ (فتاویٰ عالمگيريہ اُردو: جلد 7 صفحہ 287)