جدید بیعہ، کنیسہ، صومعہ بنانا درست نہیں
اور جیسے جدید بیعہ و کنیسہ کا بنانا جائز نہیں ہے ایسے ہی جدید صومعہ کا بنانا بھی جائز نہیں ہے کہ جس میں ایک شخص ان میں سے اپنے طریقہ پر عبادت کرے۔ (فتاویٰ عالمگیریہ اُردو: جلد 3 صفحہ 515)