Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

قدیم بیعہ و کنیسہ منہدم ہو گیا تو دوبارہ تعمیر کرنے کا حکم


اور اگر ان کے بیعوں میں سے یا کنیسوں میں سے کوئی بیعہ یا کنیسہ قدیمی منہدم ہو گیا تو ان کو اختیار ہو گا کہ اس مقام پر جیسا تھا ویسا ہی بنائیں۔ اور اگر انہوں نے کہا کہ ہم اس کو یہاں سے تحویل کر کے دوسری جگہ بنا دیں گے تو ان کو یہ اختیار نہیں ہو گا، بلکہ اسی مقام پر اسی قدر عمارت کا جیسا پہلے تھا بنا سکتے ہیں۔ اور پہلی عمارت سے زیادہ کرنے سے منع کئے جائیں گے ۔ (فتاویٰ عالمگيريہ اُردو: جلد 3 صفحہ 516)