مسلمان کے لئے بیعہ و کنیسہ میں داخل ہونا
مسلمان کیلئے بیعہ و کنیسہ میں جانا مکروہ ہے۔ اور کراہت اس راہ سے نہیں ہے کہ مسلمان کو اس کے اندر داخل ہونے کا استحقاق نہیں ہے بلکہ اس راہ سے مکروہ ہے کہ وہاں مجمع شیاطین ہوتا ہے۔
(فتاویٰ عالمگيريہ اُردو: جلد 9 صفحہ 124)