نصرانی فقیروں اور بیعہ و کنیسہ کی تعمیر کے واسطے وصیت
مسلمان کے لئے جائز ہے کہ نصرانی فقیروں کے واسطے وصیت کرے۔ اس لئے کہ نصرانی فقیروں کے واسطے وصیت کرنا گناہ نہیں ہے بخلاف ان کی بیعہ تعمیر کرانے کی وصیت کے کہ یہ معصیت ہے۔ پس جو شخص اس کی تعمیر میں مدد کرے گا وہ گناہ گار ہو گا۔ (فتاویٰ عالمگيريہ اُردو: جلد 9 صفحہ 546)