Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

دین میں اختلاف کا مانع ارث ہونا


دین میں اختلاف ہونا بھی مانع ارث ہے، اور اس سے مراد یہ ہے کہ دونوں میں اسلام و کفر کا اختلاف ہو، اور کفر کی ملتیں مختلفہ مراد نہیں ہیں، (فتاویٰ عالمگيريہ اُردو: جلد 10 صفحہ 452)