Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

تعزیہ داری کی مجلس میں تعاون کرنے کا حکم


سوال: اس مسئلہ میں کیا حکم ہے یعنی کوشش کرنا اور مدد کرنا امور تعزیہ داری وغیرہ میں تعزیہ داروں کے ساتھ خود اپنے خیال سے یا بپاس خاطر قرابت یا بسبب ہمسائیگی و غرض خانگی اور اپنا اسباب عاریتاً دینا؟

جواب: یہ بھی جائز نہیں، اس واسطے کہ اس سے معصیت میں اعانت کرنا لازم آتا ہے۔ اور معصیت میں اعانت کرنا بھی ناجائز ہے۔ (فتاویٰ عزیزی: صفحہ 187)