Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

خلفائے ثلاثہ رضی اللہ عنہم کے منکر کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم


شرح مواہب الرحمٰن میں لکھا ہے کہ: جائز نہیں نماز پیچھے اُس شخص کے کہ اس کو انکار ہو سیدنا صدیق اکبر سیدنا فاروق اعظم سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنھم کی خلافت سے، اور صحیح ہے نماز یعنی کراہت کے ساتھ پیچھے اس شخص کے کہ فضیلت دیتا ہو حضرت علی رضی اللہ عنہ کو سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر اس واسطے کہ وہ بدعتی ہے۔ (فتاویٰ عزیزی: صفحہ 385)