رافضی کی امامت
مرغینانی نے لکھا ہے کہ مکروہ ہے نماز پیچھے اس شخص کے کہ اپنی خواہشات نفسانی کی پیروی کرتا ہو یا بدعتی ہو، اور جائز نہیں پیچھے رافضی کے۔ پھر کہا کہ حاصل اس کا یہ ہے کہ اگر وہ خواہش نفسانی ایسی ہو کہ اس سے کفر لازم آتا ہو تو اس کے پیچھے نماز جائز نہیں ورنہ جائز ہے مگر مکروہ ہے۔ (فتاویٰ عزیزی: صفحہ 385)