Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعہ کے نماز جنازہ اور ان کے ذبیحہ کا حکم، اور شیعہ کیلئے شفعہ کا حق ثابت نہیں ہوتا


اور محمد بن یوسف غرمانی صاحب رحمۃ اللہ سے پوچھا گیا اُس شخص کا حال کہ جو سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کو بُرا کہے کیا ہے؟ انہوں نے کہا کہ اس کے بارے میں کفر کا حکم دیا جائے گا۔ تو پوچھا گیا کہ کیا جب وہ مر جائے گا تو ہم لوگ اس کے جنازے کی نماز پڑھیں؟ کہا نہیں۔

اور منجملہ ان علماء کرام کے کہ جن لوگوں نے رافضی کو کافر کہا ہے احمد بن یونس رحمۃ اللہ ابو بکر بن ہانی رحمۃ اللہ ہیں، اور کہا انہوں نے کہ چاہیئے نہ کھایا جائے ذبیحہ ان کے ہاتھ کا۔ اس واسطے کہ یہ لوگ مرتد ہیں۔ اور کہا عبداللہ بن ادریس رحمۃ اللہ نے جو ائمہ کوفہ سے ایک ہیں کہ نہیں ہے رافضی کے لئے حق شفعہ، اور حق شفعہ صرف مسلمان کے لئے ثابت ہے۔(فتاویٰ عزیزی: صفحہ 386)