Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

صوبوں میں معائنہ کرنے والوں کو بھیجنا

  علی محمد الصلابی

سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ صوبوں کے حالات اور رعایا پر گورنروں کے مظالم کی خبروں کی تحقیق کے لیے معائنہ کرنے والوں کو روانہ فرماتے، اور یہ حضرات وہاں کے حالات اور گورنروں سے متعلق مکمل رپورٹ حضرت عثمان غنیؓ کو پیش کرتے

(ایضاً)

چنانچہ اسی مقصد سے حضرت عثمان غنیؓ نے حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہما کو مصر، حضرت محمد بن مسلمہؓ کو کوفہ، حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما کو بصرہ، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو شام اور ان کے علاوہ دیگر مختلف لوگوں کو مختلف مقامات پر روانہ فرمایا۔

(ایضاً)