Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعہ کے پیچھے نماز پڑھنا


مفتی عبد الواحد سیستانی سندهی رحمۃ اللہ کا فتویٰ 

سوال: شیعہ کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں ؟

جواب: جو شخص ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی خلافت کا منکر ہو یا سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا پر تہمت باندھتا ہوں، اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز نہیں، بوجہ اس کے کفریہ عقیدہ کے۔ اسی طرح فتاویٰ السراج الوهاج میں ہے کہ رافضی (شیعہ) کے پیچھے نماز پڑھنا جائز نہیں ہے۔ (فتاویٰ واحدی المعروف بياض واحدى: صفحہ 286)