اسی طرح مسح علی الخفین کے منکر صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی صحابیت کے منکر حضرات شیخین رضی اللہ عنہما پر سب کرنے والے کے یا سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا پر تہمت کے قائل کے پیچھے نماز پڑھنا ناجائز ہے۔