سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی خلافت کے منکر کی امامت کا حکم
جو بعث بعد الموت کا منکر ہو، یا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی خلافت کا منکر ہو یا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی صحابیت کا منکر ہو یا سب شیخین رضی اللہ عنہما کرتا ہو، یا شفاعت کا منکر ہو، ایسے شخص کی امامت درست نہیں ہے۔ (حاشیہ على مراقی الفلاح: صفحہ 181)