ایام محرم میں کتب شہادت پڑھنا
سوال: کتاب ترجمہ سر الشهادتين یا دیگر کتب شهادت خاص شہادت کی رات کو پڑھنا کیسا ہے؟ حسبِ خواہش نمازیان مسجد یا کسی کے مکان پر؟
جواب: ایام محرم میں سر الشہادتین کا پڑھنا منع ہے حسب مشابہت مجالس روافض کے۔
(فتاویٰ رشیدیہ: جلد 1 صفحہ 157)