رافضی تبرائی کے جنازہ کی نماز
سوال: رافضی تبرائی کے جنازہ کی نماز جو کہ اصحاب ثلاثہؓ کی شان میں بے ادبی کے کلمات کہتے ہیں، پڑھنی چاہیے یا نہیں؟
جواب: ایسے رافضی کو اکثر علماء کافر کہتے ہیں، لہٰذا اس کی نماز جنازہ نہیں پڑھنی چاہیئے۔ (فتاویٰ رشیدیہ: جلد 1 صفحہ 316)