رافضیوں سے مراسم رکھنا
سوال: رافضیوں سے انس رکھنا، اتحاد رکھنا، رسم دوستی ادا کرنا، اس کی دعوت کرنا اور اس کے یہاں دعوت کھانا باوجودیہ کہ اس سے دین و دنیا کا کوئی مطلب نہ ہو جائز ہے یا نہیں؟ اور جو شخص بلاضرورت روافض سے اتحاد رکھیں وہ کیسا ہے؟ اور ثقات کو اس کی معیت میں اکل و شرب بلا کراہت جائز ہے یا نہیں؟
جواب: روافض خوارج اور سب فساق سے ربط ضبط مودت کا حرام ہے مگر بسبب معاملہ نا چاری کے معذور ہے اور ان سے مودت کرنے والا مداهن فی الدین عاصی ہے۔ (فتاویٰ رشیدیہ: جلد 2 صفحہ 366)