شیعہ سے دوستی کرنا اور ان کا ہدیہ قبول کرنا
سوال: رافضی کا ہدیہ، دعوت اور جنازہ کی نماز میں شرکت جائز ہے یا نہیں؟
جواب: رافضی کا ہدیہ اور دعوت کھانا گو درست ہے مگر ان کے جنازہ اور ان سے محبت درست نہیں ہے، اس لئے دعوت وغیرہ بھی نہ کھانی چاہئیے کہ اس سے محبت بڑھتی ہے۔ (فتاویٰ رشیدیہ: جلد 2 صفحہ 368)