Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مرثیوں کی کتابوں کا جلانا


سوال: مرثیہ و تعزیہ وغیرہ میں شہیدانِ کربلا پڑھتے ہیں، اگر کسی شخص کے پاس ہوں وہ دور کرنا چاہے تو ان کو جلا دینا مناسب ہے یا فروخت کرنا؟

جواب: ان کو جلا دینا یا زمین میں دفن کرنا ضروری ہے۔ (فتاویٰ رشیدیہ: جلد 2 صفحہ 367)