Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

عشرہ محرم میں حلیم پکانے، شربت پلانے اور دیگر بدعات کا حکم


سوال: عشرہ محرم میں حلیم پکانا اور شربت پلانا درست ہے یا نہیں؟ یا جو خوش عقیدہ ہیں وہ اس میں داخل ہیں؟

جواب: شربت و حلیم سب بدعت ہیں اور رسم روافض ہے، خواہ بد عقیدہ کرے خواہ خوش عقیدہ۔ بدعت خوش عقیدہ سے زیادہ تر معیوب ہے۔ (باقیات فتاویٰ رشیدیہ: صفحہ 85)