Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

معاہدوں کی تنفیذ

  علی محمد الصلابی

خلفائے راشدینؓ کے دور میں اسلامی فتوحات کے نتیجہ میں دشمنوں کے ساتھ خط و کتابت، اور مسلمانوں اور مفتوحہ ممالک کے لوگوں کے مابین معاہدہ اور مصالحت کی ضرورت پڑتی رہتی تھی، اور گورنر ہی اسلامی لشکر کی قیادت کرتے تھے، اس لیے وہی ان امور کے ذمہ دار ہوتے، معاہدے وہی طے کرتے اور ان کی تنفیذ انہی کی ذمہ داری ہوتی۔

(الولایۃ علی البلدان: جلد 2 صفحہ 77)