Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

عشرہ محرم میں ذکر شہادت پڑھنا


سوال: عشرہ محرم کو ذکرِ شہداء بیان کرنا کیسا ہے؟

جواب: عشرہ میں ذکر پڑھنا حرام ہے، اس واسطے کے مشابہ رافضیوں کے ہے، وہ ان ایام میں اس ذکر کو افضل عبادت جانتے ہیں، اور حدیث شریف میں ہے کہ جو کوئی کسی قوم سے مشابہ کام کرے، وہ اُن میں ہی ہے۔ پس ایسا کام کرنا رافضی ہونا ہوا۔ (باقیات فتاویٰ رشیدیہ: صفحہ 85)