Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

اہل سنت اور شیعوں میں باہمی نکاح


سوال: درمیان اہلِ سنن و روافض مناکحت جائز ہے یا نہیں؟

جواب: مناکحت روافض سے اہلِ سنت کو جائز نہیں، بلکہ ممنوع ہے شرعاً کیونکہ رسول اللہﷺ نے اہلِ ہوا سے مودت و مخالطت کو منع فرمایا ہے، اور مناکحت میں یہ امر موجود ہے۔ لہٰذا مناکحت باہم اہلِ سنت اور روافض کی جائز نہیں۔ ( باقیات فتاویٰ رشیدیہ: صفحہ 242)