Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

صوبہ کے اہل حل و عقد سے مشاورت

  علی محمد الصلابی

خلفائے راشدینؓ اہل حل و عقد صحابہؓ سے مشورہ کرنے کے سلسلہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقہ پر گامزن رہے۔ اکابرین صحابہؓ کا اجتماع منعقد کرتے اور مختلف امور میں ان سے مشورہ کرتے۔

(ایضاً)

اسی طرح اپنے گورنروں کو بھی اپنے اپنے صوبوں میں اصحاب حل و عقد سے مشورہ کرنے کا حکم دیتے اور یہ گورنروں سے مشورہ لینے کے لیے اجتماعات منعقد کرتے۔

(ایضاً)