اس زمانہ کے روافض کافر ہیں، نہ ان کی میراث سنی کو ملے گی، نہ سنی کی ان کو
سوال: شخص سنی المذہب ترکہ مورث شیعہ میں وارث ہو سکتا ہے یا نہیں؟ اور عکس بھی ہو سکتا ہے یا نہیں؟
جواب: روافض اس زمانہ کے جو منکر قطعیات نصوص کے ہیں، کافر ہیں۔ حسبِ فتویٰ حضرت مولانا شاہ عبد العزیز رحمۃ اللہ کے۔ پس سنی کو میراث شیعہ کی نہیں ملے گی اور علی هذا شیعہ کو میراث سنی کی نہیں ملے گی۔ کیونکہ توارث مسلمان و کافر میں درست نہیں ہوتا۔ لا توارث بين المسلم و الكافر یہ مذھب امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ کا ہے۔ (باقیات فتاویٰ رشیدیہ: صفحہ 297)