Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

گورنر کے اوقات عمل

  علی محمد الصلابی

سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے کوفہ کے گورنر سیدنا ولید بن عقبہ رضی اللہ عنہ سے متعلق مشہور ہے کہ ان کے گھر پر دروازہ نہیں تھا، ہر وقت لوگوں کا استقبال کرتے، یہ اس بات کی دلیل ہے کہ لوگوں کو اس بات کی مکمل آزادی حاصل تھی کہ جس وقت چاہیں گورنر سے ملیں، اور اپنے مسائل حل کریں۔

( الولایۃ علی البلدان: جلد 2 صحفہ 82)

چنانچہ گورنر کے گھر کا ایک حصہ لوگوں کے لیے ہر وقت کھلا رہتا جو ان کے اہل و عیال کے حصہ سے الگ ہوتا تھا۔