Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

روافض کا کفر اور ان سے نکاح کرنا


سوال: روافض یا خوارج کو کافر کہنا جائز ہے یا نہیں؟ اور ان کے ساتھ عقد نکاح وغیرہ کرنا جائز ہے یا نہیں؟ مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی حرام ہے یا غیر حرام؟ اور عند التقویٰ کیسا ہے؟

جواب: رافضی کے کفر میں خلاف ہے جو علماء کافر کہتے ہیں۔ بعض نے اہلِ کتاب کا حکم دیا ہے، بعض نے مرتد کا۔ پس در صورت اہلِ کتاب ہونے کے عورت رافضیہ سے مرد سنی کا نکاح درست ہے اور عکس اس کے ناجائز اور بصورت ارتداد ہر طرح نا جائز ہو گا اور جو ان کو فاسق کہتے ہیں اُن کے نزدیک ہر طرح درست ہے مگر ترک بہر حال اولیٰ ہے۔ (تالیفات رشيديہ: صفحہ 67)