ایام محرم میں کتب شہادت کا پڑھنا
سوال: کتاب ترجمہ سر الشہادتین یا دیگر کتب شهادت خاص شہادت کی رات کو پڑھنا کیسا ہے؟ حسبِ خواہش نمازیان مسجد یا کسی کے مکان پر؟
جواب: ایام محرم میں سر الشہادتین کا پڑھنا منع ہے، حسبِ مشابہت مجالس روافض کے۔ (تالیفات رشيديہ: صفحہ 132)